Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

رمبوراوراٹانی سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے تین سرگرم ورکرپاکستان پیپلزپارٹی میں شامل

چترال (نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف کے تین سرگرم ورکرپاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیارکی۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزپی پی پی کے ضلعی افیس چترال میں رمبورسے تعلق رکھنے والے جاویداحمد،اٹانی ایون سے تعلق رکھنے والے شریف اللہ اورشجاع الدین نے پاکستان تحریک انصاف کوخیربادکہتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی میںشمولیت اختیار۔ضلعی صدرایم پی اے سلیم خان نے پی پی پی میں شامل ہونے والوں کوخوش آمدیدکہتے ہوئے انہیں ہارپہنایا۔

Related Articles

Back to top button