تازہ ترین
مولانا عبدالاکبر چترالی کا تجار برادری کے ہمراہ ون وے کے سلسلے میں ڈی سی چترال اور ڈی پی او سےملاقات،رمضان المبارک سے پہلے مسئلے کو حل کرنے کا اظہار
چترال(نمائندہ ) جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار سابق ممبرقومی اسمبلی مولاناعبدالاکبر چترالی نےتجار یونین چترال کے ذمہ داراں اور تاجر برادری کے وفد کے ہمراہ ڈی سی چترال اور ڈی پی اوچترال سےون ویے سے پیدا شدہ صورتحال پر تفصیلی ملاقات کیاور ہزاروں دوکانداروں کی کاروباری مشکلات سےاُنہیں آگاہ کیاوفد سے بات چیت کرتے ہوئیےڈی سی چترال اور ڈی پی اوچترال نےیقین دہانی کی اور فوری طور پرکمیٹی تشکیل دینے اور اس مسئلے کو رمضان المبارک سے پہلے حل کرنےکااظہار کیا۔وفد میں ڈرائیور یونین چترال کے صدر صابر احمد بھی شریک تھے