تازہ ترین
چترال کے مقام دولومچ میں دوموٹرسائیکل سوارتیزرفتاری کے باعث بے قابوہوکرگراج سے ٹکراگئے ،ایک نوجوان جان بحق ایک زخمی
چترال(ڈیلی چترال نیوز)چترال کے مقام دولومچ میں دوموٹرسائیکل سوارتیزرفتاری کے باعث بے قابوہوکرگراج سے ٹکراگئے۔جس کے نتیجے میں ایک نوجوان ذوالفقارولدشیرنوازساکن پرسن حال دولومچ چترال جان بحق جبکہ شمشیرولدشیرولی ساکن پرسن زخمی ہوا۔زخمی کوڈی ایچ کیوہسپتال چترال منتقل کردیاگیا۔