Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

انصاف فوڈ سکیورٹی پروگرام کے تحت زمینداروں کوگندم کی جوبیج فراہم کی جارہی ہے اُس گندم تخم کوپھپھوندی کے خلاف زہرآلودکیاگیا،جان محمد

چترال (ڈیلی چترال نیوز)محکمہ زراعت چترال کے ڈائریکٹرجان محمد نے عوام کوخبردار کرتے ہوئے کہا کہ انصاف فوڈ سکیورٹی پروگرام کے تحت زمینداروں کوگندم کی جوبیج فراہم کی جارہی ہے /یاکی جاچکی ہے اُس گندم تخم کوپھپھوندی کے خلاف زہرآلودکیاگیا۔لہذا عوام الناس کوخبردارکیاجاتاہے کہ گندم کے اس بیج کوخوارک ،جانواروں اورمرغیوں کے لئے ہرگزاستعمال نہ کریں۔یہ تخم صرف اورصرف کاشتکاری کیلئے استعمال کریں اوربچوں کی پہنچ سے دوررکھیں اوراستعمال کے بعدہاتھ صابن سے دھوئیں۔انہوں نے مزیدکہاکہ زراعت کی ترقی اورگندم میں خودکفالت کے لئے حکومت خیبرپختونخوا کاانقلابی اقدام انصاف فوڈ سکیورٹی پروگرام کاشتکاروں کوگندم کے تصدیق شدہ تخم کی مفت فراہمی عوام سے دلی ہمدردی کاثبوت ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button