Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

نیازاے نیازی ایڈوکیٹ کی مسلم لیگ (ن )میں شمولیت پرخیرمقدم کرتے ہیں صفت زرین

چترال (ڈیلی چترال نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے ضلعی جنرل سیکرٹری صفت زرین ڈیلی چترال سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ نیازاے نیازی ایڈوکیٹ کی مسلم لیگ (ن )میں شمولیت پرخیرمقدم کرتے ہیں۔اوراُمیدکرتے ہیں کہ نیازی ایڈوکیٹ کی آمدسے مسلم لیگ (ن )پہلے سے زیادہ فعال ہوگی انہوں نے کہاکہ ایڈوکیٹ نیازی ایک فعال سیاسی کارکن ہونے ساتھ ساتھایک متحرک سماجی کارکن ہے ۔انہوں نے کہاکہ نیازی بنیادی طورپرطورپرمسلم لیگی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں ۔اُن کے جماعت اسلامی کوخیرآبادکرکے مسلم لیگ(ن)آنے سے پاکستان مسلم لیگ (ن)محمدنوازشریف کی قیادت میں چترال میں ا یک مظبوط قوت بن کرابھرے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button