Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

سی /ایم خیبرپختونخوانے چترال کے زلزلے کے متاثرین کے لئے 60کروڑ روپے ریلزکردیا۔رحمت غازی

چترال (ڈیلی چترال نیوز)پاکستان تحریک انصاف چترال کے ضلعی صدرممبرڈسٹرکٹ کونسل یوسی چرون رحمت غازی نے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواپرویزخٹک نے چترال کے زلزلے کے متاثرین کے لئے 60کروڑ روپے ریلزاور6ارب روپے کااعلان کرکے چترال کے ساتھ دلی ہمدردی کامنہ بولتاثبوت دیاہے ۔اس نمایان اعلانات پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخواپرویزخٹک اورپاکستان تحریک انصاف کے صوبائی حکومت کامشکورہوں اورتمام پارٹی کارکنوں اورورکروں کی طرف سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواپرویزخٹک کاتہہ دل سے مشکورہیں۔انہوں نے مزیدکہا پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی حکومت چترال کوایک ماڈل ضلع بناناچاہتے ہیں۔وزیراعلیٰ پرویزخٹک چترال کے بحالی کے کاموں کاخودجائزہ لیا اورفوری مکمل کرنے کی ہدایت کی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button