Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

زیارت:قائد اعظم ریذیڈنسی میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد

کوئٹہ:زیارت میں قائد اعظم ریذیڈنسی میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔بلوچستان کے نومنتخب وزیراعلیٰ  نواب ثناء اللہ زہری نے پرچم کشائی کی بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کےموقع پر زیارت میں قائد اعظم ریذیڈنسی میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کے مہمان خصوصی  بلوچستان کے نومنتخب وزیراعلیٰ  نواب ثناء اللہ زہری   نے پرچم کشائی کی  تقریب میں چیف سیکرٹری  بلوچستان سیف اللہ چٹھہ اور اراکین اسمبلی سمیت  آئی جی ایف سی میجرجنرل شیرافگن بھی شریک ہوئے۔اس سےقبل وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کو گارڈ آف آنرپیش کیاگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button