Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

شہید بے نظیر بھٹویونیورسٹی نے بی اے/بی ایس سی اور بی کام کے سالانہ امتحانات برائے 2016کے لئے امتحانی داخلوں کا اعلان کردیا۔

چترال (نامہ نگار)کنٹرولر امتحانات شہید بے نظیربھٹویونیورسٹی شرینگل کے دفتر سے جاری شدہ اعلامیے کے مطابق مذکورہ یونیورسٹی نے سال2015کے سالانہ امتحانات برائے BA, BSc اور B.Comکے لئے امتحانی شیڈول جاری کر دیاہے ۔نارمل فیس کے ساتھ امتحانی فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ11اپریل2016مقرر کیا گیا ہے جبکہ لیٹ فیس کے ساتھ داخلہ کی تاریخ 18اپریل ، دوہرے فیس کے ساتھ25اپریل اور تہرے فیس کے ساتھ2مئی2016 مقرر کیا گیا ہے۔داخلہ فارم حبیب بنک کے تمام شاخوں اور چترال کیمپس میں دستیاب ہے۔اس کے علاوہ یونیورسٹی کے ویب سائٹ sbbu.edu.pkسے بھی فارم ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔ مذکورہ امتحانات مورخہ17مئی 2016سے شروع ہونگے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button