Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت،27بریگیڈئیرزکی ترقیاں

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت پروموشن بورڈ کے اجلاس میں   27 بریگیڈئیرز کو میجر جنرل کےعہدے پر ترقی دے دی گئی۔ترقی پانے والوں میں 8 کا تعلق  آرمی میڈیکل کور سے  ہے۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت پروموشن بورڈ کے اجلاس میں پاک فوج کے آرمی میڈیکل کورکے 8 بریگیڈیئرز سمیت 27 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق محمد عارف، محمد ظفر اقبال، آصف غفور، محمد علی،سعید اختر،ندیم احمد، اظہر راشد، طارق حسین ، خاور رحمان،سلیم احمد ، وسیم احمد، علی عامر اعوان، خالد جاوید،عمادرضا، خاور رحمان، سہیل عزیز، اسلم خان، خالد ضیا،محمد رضا جلیل،اختر نواز،سردار حسن اظہر حیات، ثاقب محمود، امتیاز خان، عامر ندیم کو بریگیڈیئر کے عہدے سے میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button