Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

دروش سے ارسون جاتے ہوئے گاڑی کو حادثہ ،تین افراد جان بحق دو کی حالت تشویش ناک

 چترال (بشیر حسین آزاد) دروش سے ارسون جانے والی بد قسمت گاڑی ڈاٹسن جب اوسیک پل کے قریب پہنچا تو اچانک بریک فیل ہو کر حادثے کا شکار ہو ا جس کے نتیجے میں تین افراد جان بحق اوراٹھ افراد زخمی ہوئے ،بتایا جارہا ہے کہ دو کی حالت تشویش ناک ہے۔جان بحق ہونے والوں میں آدم ولد سید احمد خان ،انور ولد اقبال الدین اوردوست محمد شامل ہیں۔ عبید اللہ ،رحمت الدین،ضاء ،عبد الرحیم ،گل بدین ،ثناء اللہ ،رحمت اور شاکر زخمی حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش میں زیر علاج ہیں جن میں دو کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button