Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

ایل پی جی کی قیمت12سال کی کم ترین سطح پرآگئی

لاہور:عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ایل پی جی کی قیمت بھی 12سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ٹیکس اور دیگرخرچ ہٹا کرفی کلوایل پی جی 38روپے ہوگئی ہے۔گیس کی قلت کے باعث جنوری میں ریکارڈ 21ہزار ٹن ایل پی جی درآمد کی گئی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت ٹیکس کم کرے تو مزید ایل پی جی درآمد ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button