Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

بلدیاتی نظام پی ٹی آئی کیلئے نہیں خیبر پختونخوا کیلئے ہے ،عمران خان کا بلدیاتی نمائندوں کے کنونشن سے خطاب

 پشاور: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی نظام تحریک انصاف کیلئے نہیں خیبر پختونخوا کیلئے ہے۔عوام کی خدمت کرنا آپ کی ذمہ داری ہے ۔بلدیاتی نمائندوںکے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم تمام مسائل حل کریں گے ۔ تاریخ میں صیح معنوں میں بلدیاتی نظام خیبر پختونخوا میں نافذ ہوا ہے۔عمران خان کا کہنا تھاکہ بلدیاتی اداروں کیلئے اتنے فنڈز پہلے کبھی مختص نہیں ہو ئے جتنے اب ہیں۔ہماری حکومت نے صوبے کی پولیس کو غیر سیاسی بنایا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button