Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

دورش میں چترال سکاؤٹس کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ

چترال (ڈیلی چترال نیوز)گذشتہ روزدورش میں ریٹائرڈفوجی اورسویلین کے لئے ایک میڈیکل کیمپ کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ کے کہنے پرکیاگیاتھا اس میں ریٹائرڈفوجیوں کے علاوہ اُن کے فیملیزاورسول لوگوں جس میں بوڑھے ،مردخواتین اوربچے بچیوں کوچیک اپ اورعلاج کئے ۔اس کیمپ میں تقربیاً 200تک مریضوں کامفت چیک اپ اورعلاج معالجے کئے گئے۔اس موقع پرکمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ نے کہاکہ اس طرح کے مزیدکیمپ چنددنوں کے اندرچترال کے مختلف علاقوں میں لگائے جائیں گے۔جس میں مستوج کے علاقے شامل ہے ۔یادرہے چترال سکاؤٹس اس سے پہلے بھی پاک آرمی کے ساتھ مل کرمختلف میڈیکل کیمپ لگاچکے ہی اس سے لوگوں کوکافی فائدہ ہوچکاہے ۔

IMG-20160323-WA0002

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button