تازہ ترین
زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے اسسٹنٹ وائس پریذیڈنٹ عطاحسین کو زونل منیجر اپریشنز کے عہدے پر ترقی

زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے اسسٹنٹ وائس پریذیڈنٹ عطاحسین کو زونل منیجر اپریشنز کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے اور انکی تعیناتی زونل آفس (ملاکنڈ) مینگورہ سوات کردیا گیاہے ۔ وہ اس سے پہلے بحیثیت زونل منیجر ریکوری اینڈ سیم خدمات انجام دے رہے تھے۔