تازہ ترین

کوراغ کی عروج علی کا اعزاز۔ساؤتھ ایسٹ یوروپین یونیورسٹی نارتھ میسی ڈونیا میں داخلہ لینے میں کامیاب

چترال/اپر چترال کے گاؤں کوراغ سے تعلق رکھنے والی اغاخان ہائیرسیکنڈری سکول کوراغ کی طالبہ عروج علی دخترصوبیدار (ر) محمد علی اسکالر شپ لیکرساؤتھ ایسٹ یوروپین یونیورسٹی نارتھ میسی ڈونیا میں داخلہ لینے میں کامیاب ہوگئی ہے ۔وہ ساؤتھ ایسٹ یوروپین یونیورسٹی نارتھ میسی ڈونیا سے کمپیوٹر سائنسز میں گریجویشن کریں گی۔

Related Articles

Back to top button