Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

چترال کے نواحی گاؤں دنین کے محلہ گژاندہ سے تعلق رکھنے والا نوعمر بچہ مقبول ولد زارمحمد جمعرات12مئی سے لاپتہ ہے

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال)چترال کے نواحی گاؤں دنین کے محلہ گژاندہ سے تعلق رکھنے والا نوعمر بچہ مقبول ولد زارمحمدجمعرات12مئی سے لاپتہ ہے ۔ چائلڈ پروٹیکیشن یونٹ چترال کے سوشل کیس ورکر عمران الدین کے مطابق مقبول کی عمر 12سال ہے جس کا ذہنی توازن بھی خراب بتایاجا تا ہے جبکہ وہ بولنے کی صلاحیت سے بھی محروم ہے اور زرد رنگ کی قمیض پہن رکھی ہے۔ جس کو بھی اس بچے کے بارے میں معلومات ہو، وہ سوشل ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ پولوگراونڈ چترال یا قریبی پولیس اسٹیشن سے رابطہ کرے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button