Skip to content
چترال (نمائندہ ڈیلی چترال )لیب ٹیکنیشن ڈسٹرکٹ ہسپتال چترال محمد خورشید حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔وہ منیجر جمشید احمد حبیب بنک چترال اور بشیر احمد واچرڈبلیو ڈبلیو ایف چترال کے بھائی تھی۔اُن کی نماز جنازہ اتوار کے سپہ پہر کو ادا کی جائیگی۔
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں