تازہ ترین
چترال پولیس گاڑی کے فرنٹ سیٹ اور پچھلے ڈگی سے 13 کلو 420 گرام چرس برآمد کرنے ملزم کوگرفتارکیا ۔

چترال (نمایندہ ) ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی چترال SI منیرالملک کی سربراہی میں IHC ضیاءاللہ,IHC حبیب احمد اور IHC ولی محمد اور ٹیم نے چترال بازار میں ناکہ بندی کے دوران خفیہ اطلاع پر سامنے آتے ہوئے گاڑی (از قسم فیلڈر نمبری AFR 2021) کی تلاشی لینے پر گاڑی کے فرنٹ سیٹ اور پچھلے ڈگی سے 13 کلو 420 گرام چرس برآمد ۔ملزم ڈرائیور محمد اعجاز ولد محمد اسحاق سکنہ جغور گرفتار ۔مزید تفتیش جاری ہے اور منشیات فروشوں کے نیٹ ورک تک پہنچنے کی کوشش جاری ہے



