Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

چترال لائرز فورم پشاور کی حلف برداری تقریب

پشاور(نمائندہ )چترال لائرز فورم پشاور کی حلف برداری تقریب ڈسٹرکٹ کورٹ ہال پشاور میں منعقد ہوئی۔ مہمان خصوصی صدر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان فدا گل نے نومنتخب کابینہ سے حلف لیا۔۔ تقریب کی صدارت ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا  شاہ فیصل اتمان خیل نے کی، نومنتخب کابینہ میں صدر شاہد علی خان یفتالی، جنرل سیکرٹری ایڈوکیٹ مقبول زرین ، سنیئر نائب صدر ایڈوکیٹ شہزاد خان، نائب صدر ایڈوکیٹ ہدایت الرحمن ,ایڈوکیٹ عبدالقاسم علی شاہ جوائنٹ سیکریٹری, پریس سیکریٹری رضوان الدین ،ایڈوکیٹ سلیم الدین سیکٹریری فینانس, ایڈوکیٹ رودابہ عیسیٰ خان ایگزیکٹیو ممبر شامل ہیں.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button