
بچوں کے لئے ویڈیوز بنانے کابہترین مواقع
خصوصی ہدایت
بچے کی عمر 5 سال سے کم ہونی چاہیے۔
ویڈیو کی لمبائی 1 سے 2 منٹ ہوناچاہیے
کوئی بھی Vroom ٹپ منتخب کریں اور اس کی اصل ویڈیو گرافی سے پہلے مشق کریں
شور سے بچنے کے لیے ایک پرسکون کمرے یامناسب جگہ کا انتخاب کریں۔
اگر دن کے وقت شوٹ کریں تو قدرتی روشنی کا استعمال کریں اور کھڑکی کا سامنا کریں۔
ہلنے سے بچنے کے لیے موبائل کو مناسب سطح (ٹیبل، کرسی) پر رکھیں۔
کیمرے کے لینس کو صاف کریں اور چہرے پر فوکس لاک کریں۔
متعدد بار ویڈیو ریکارڈ کریں اور بہترین کو اپ لوڈ کریں۔
واضح اور مستحکم رفتار سے بات کریں۔
خلل سے بچنے کے لیے موبائل اطلاعات (انکمنگ کالز اور میسجز) کو بند کر دیں۔



