Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کی دو ہفتہ کی ورکشاپ 8 اگست 2016 ؁ء سے چترال میں شروع ہو رہا ہے

چترال( نمائندہ ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی چترال کے ریجنل ڈائریکٹر رفیع اللہ کے دفتر سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ایم اے ایجوکیشن کورس کوڈ (6554-6555)کے طلباء و طالبات کی دو ہفتہ کی ورکشاپ 8 اگست 2016 ؁ء سے گورنمنٹ سنٹینیل ماڈل ہائی سکو ل چترال میں شروع ہو رہا ہے۔ تمام طلباء و طالبات کو انفرادی طور پر بھی ورکشاپ میں شرکت کرنے کیلئے اطلاعی خطوط ارسال کئے جائیں گے۔ لیکن کسی کو اطلاع نہ ملنے کی صورت میں ورکشاپ شروع ہونے سے پہلے ریجنل آفس کے ذیل ٹیلی فون نمبروں پر رابطہ کر کے معلومات کر سکتے ہیں۔ (0943-413811 / 413419 / 412138 ) تمام طلباء و طالبات اس ورکشاپ میں اپنے شرکت کو یقینی بنائیں تاکہ ان کا سال ضائع نہ ہو۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button