تازہ ترین
ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی کے والد محمد اشرف مختصر علالت کے بعد جمعہ کے شام ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں انتقال کر گئے

ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی کے والد محمد اشرف مختصر علالت کے بعد جمعہ کے شام ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں انتقال کر گئے۔ ان کا نماز جنازہ 9.30بجے بعد از نماز عشاء شاہی مسجد میں ادا کرنے کے بعد ان کے آبائی گاؤں بالین لاسپور میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔