Skip to content
چلاس(نیوز پھسوٹائمزاُردُوگلگت ) ڈی آئی جی دیا مر ریجن محمد شعیب خرم کے احکامات پر ریامر پولیس محرم الحرم کے دوران کسی بهی نا خوشگوارا واقع سے نمٹنے کیلئے ریامر کے داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ کا عمل کو تیز کر دیا گیا اور مشکوک افراد پر کڑی نظر رکهآ جاتا ہے .پولیس ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی ریا مر نے دیا مر پولیس کو کسی بهی نا خوشگوار واقع سے نمٹنے کلیے ہر وقت الرٹ رہنے کا احکامات جاری کر دیا ہے .
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں