تازہ ترین
موسمیاتی تبدیلی کے نتیجے میں چترال سب سے زیادہ متاثر ہے،جس کے لئے ابھی سے تیاری کرنے اور کمیونٹی کو موبلائز کرنے کی ضرورت ہے۔یو این ڈی پی کے کنٹری ڈائریکٹر اگنیشیوارٹزا


جس کا اندازہ 15ارب روپے سے زیادہ لایا جارہا ہے اور ضلعی حکومت کے سامنے نہ صرف ان سہولیات کی بحالی ہے بلکہ مستقبل کے خطرات سے نمٹنا بھی شامل ہے۔اس موقع پر ایڈیشنل اے سی سید مظہر علی شاہ نے سیلاب کی تباہ کاریوں پر حامد میر اور عدنان نے گلاف پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی۔