Daily Archives: July 10, 2024

ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ کے حکام کے خلاف کاروائی کا بھی مطالبہ کیاکیونکہ اس سال 6کروڑ روپے کی رقم حفاظتی پشتے کی تعمیر میں خرد برد ہوئی ہے مسلم لیگ ن کاپریس کانفرنس

چترال (نمائندہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) لویر اور اپر اضلاع کے رہنماؤں عبدالولی خان عابد ایڈوکیٹ، محمد اعظم خان، محمد کوثر ایڈوکیٹ، محمد وزیر خان، ساجد اللہ ایڈوکیٹ، نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ اور دوسروں نے اپر چترال کے گاؤں ریشن کو دریا بردگی پر صوبائی حکومت کی خاموشی اور یونیورسٹی آف چترال کی بندش کی افواہ پر اپنے تحفظات کا …

Read More »

بی آر ٹی بسوں میں والدین کے ساتھ سفر کرنے والے پانچ سال تک کے بچوں کو مفت سفر کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور نے عوام کو معیاری سفری سہولیات کی فراہمی کے لئے ایک اور اہم اقدام کے طور پر چمکنی تا پبی (نوشہرہ) بی آر ٹی بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے پشاور، نوشہرہ اورملحقہ علاقوں کے عوام مستفید ہوں گے۔اس کے علاوہ وزیراعلیٰ نے چمکنی تا حیات آباد …

Read More »

کابینہ کا اجلاس…..ڈاکٹر شاکرہ نندنی

جنگل میں پرندوں کی زور دار بحث جاری تھی ، مدعا یہ تھا کہ جنگل ختم ہوتے جارہے تھے، آخر انسان پرندوں کے حقوق کا خیال کیوں نہیں رکھتا، جنگل ختم ہوگئے تو پرندے کہاں جائیں گے؟ وہیں شہر سے آئی ایک فاختہ بھی بیٹھی پرندوں کی ساری بحث سن رہی تھی، اس نے کہا ’’میرے پیارے ساتھیو، انسان کو …

Read More »

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن اُسامہ بن ارشد کی شہادت پر افسوس کا اظہا ر

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن اُسامہ بن ارشد کی شہادت پر افسوس کا اظہا ر کرتے ہوئے شہید کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔یہاں سے جاری اپنے ایک تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ نے شہید کے درجات …

Read More »