Wednesday , 10 July 2024

Daily Archives: July 2, 2024

گذشتہ کئی دنوں سے یوسی یارخون اپر چترال میں ٹیلی نار کی ناقص سروس سے ہزاروں صارفین شدید مشکلات سے دوچار

چترال (نامہ نگار)گذشتہ کئی دنوں سے یوسی یارخون اپر چترال میں ٹیلی نار کی ناقص سروس سے ہزاروں صارفین شدید مشکلات سے دوچار ہوکرحکومت اورمتعلقہ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے سابق یوسی ناظم محمد وزیر ،پریذیڈنٹ نامدار لوکل کونسل بانگ عبدالناصر اوردوسروں کہاکہ اپرچترال کے یوسی یارخون میں موبائل کمپنی ٹیلی نار کی ناقص موبائل سروس کے باعث …

Read More »

لواری ٹاپ پر متاثرہ ٹاور کی بحالی اور گولین بجلی بریک ڈاون کے مرتکب افراد کے خلاف فوری کاروائی کی جائے ۔ بصورت دیگر راست اقدام اٹھایا جائے گا ۔ حاجی مغفرت شاہ۔

  چترال ( ڈیلی چترال نیوز) سابق ضلع چترال اور رہنما جماعت اسلامی چترال حاجی مغفرت شاہ نے کہا ہے ۔ کہ چترال کو بجلی بریک ڈاون سے دوچار کرنے والے واپڈا اہلکاروں کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ اپنی جگہ پر موجود ہے ۔ اور جب تک ان افراد کو سزا نہیں ملے گی ۔ یہ لوگ قومی ملکیت …

Read More »

ڈپٹی اسپیکر خیبر پختون خواہ اسمبلی ثریا بی بی کا دورہ موڑکھو ہیڈکوائر وریجون میں عوامی اجتماع سے خطاب۔

اپر چترال (جمشیداحمد)ڈپٹی سپیکر خیبر پختونخواہ اسمبلی اور ایم پی اے اپر چترال ثریا بی بی نے پیرکے روز ہیڈکواٹر موڑکھو وریجون کا دورہ کیا وریجون میں عوامی اجتماع سے خطاب کی جس میں پارٹی قائدیں کارکناں کے علاوہ عوام کی کثیر تعداد شرکت کی الیکشن ٢٠٢٤ میں کامیابی کے بعد ایم پی اے اپر چترال ثریا بی بی کا …

Read More »

انسان دوستی۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

جون کا مہینہ سورج بادشاہ انگڑائی لے کر بیدار ہو گیا تھا سوا نیزے پر آکر اہل زمین کے کباب بنانا شروع کر دئیے تھے گرمی اِس قدر شدید کہ جیسے اللہ تعالی نے دوزخ کی دیگوں کا منہ زمین کی طرف کر کے ڈھکن اتار دئیے ہوں گرمی کی شدت میں گرم ہوا کے تھپیڑے اضافہ کر رہے تھے …

Read More »

دھڑکنوں کی زبان ۔۔۔۔۔۔۔نورحبیب خان مرحوم ۔۔۔۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔

جو لوگ بھر پورزندگی گزارتے ہیں وہ مر کر بھی زندہ رہتے ہیں ان کا کردار بولتا ہے اور ان کو زندہ رکھتا ہے ۔۔نورحبیب خان مرحوم ان افراد میں سے تھے ۔۔ان کی زندگی کی سب سے نمایان شان یہ تھی کہ وہ لوگوں کے مونس و غمخوار تھے خاموش مدد گار تھے ان کا گھر ایک جاۓ پناہ …

Read More »

غیرت ہے بڑی چیز۔۔۔۔ پروفیسر رفعت مظہر

25جون 2024ء کو امریکی ایوانِ نمائندگان نے بھاری اکثریت سے ایک قرارداد منظور کی جس میں 8فروری 2024ء کو ہونے والے انتخابات میں ہیرپھیر کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کاکہا گیا۔ پاکستان کے دفترِخارجہ کی ترجمان زہرہ بلوچ نے کہا کہ یہ قرارداد پاکستان کے امورِداخلہ میں غیرضروری مداخلت ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ پاکستان دنیا کی دوسری سب سے بڑی پارلیمانی …

Read More »