Wednesday , 10 July 2024

Daily Archives: July 8, 2024

آغاخان انسٹی ٹیوٹ فارایجوکیشنل ڈویلپمنٹ اے کے یوآئی ای ڈی نےیوایس فنڈڈپراجیکٹ کے زیراہتمام کلائمٹ چینج ایجوکیشن کے موضوع پرہفتہ سیشن کاانعقاد

چترال(ڈیلی چترال نیوز )آغاخان انسٹی ٹیوٹ فارایجوکیشنل ڈویلپمنٹ  اے کے یوآئی ای ڈی نےیوایس  فنڈڈپراجیکٹ کے زیراہتمام ایک سالہ فالوشپ پروگرام  کادوسر ا ہفت روزہ سیشن  “کلائمٹ چینج  ایجوکیشن کے موضوع پرلوئرچترال کے مقامی ہوٹل میں منعقدکیاگیا۔جس میں اپراورلوئرچترال سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع سے پرائمری،مڈل ،ہائی سکول ،کالجز اوریونیورسٹیزکے 50میل وفیمل اساتذ ہ نے شرکت کی۔اختتامی تقریب میں شرکاء …

Read More »

مستند ہے اُن کا فرمایا ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

وہ صرف ضدی، ہٹ دھرم اور نرگسیت کا شکار ہی نہیں، اِس زعم میں بھی مبتلاء ہے کہ اُس کا فرمایا مستند۔ اپنے ساڑھے تین سالہ دورِحکومت میں اُس کے ارسطوانہ خطبات وبیانات لطائف میں ڈھل چکے۔ وہ اب جیل میں ہے لیکن ”بوئے سلطانی“ اب بھی موجود۔ وجہ یہ کہ جب عدلیہ اور فوج میاں نوازشریف کو مائنس کرنے …

Read More »

داد بیداد۔۔زیرا لتوا مقدمات۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

ایک بار پھر یہ خبر آئی ہے کہ ہماری عدالتوں میں ڈیڑھ لاکھ مقدمات التوا کا شکار چلے آرہے ہیں سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 58ہزار ہے ان میں سے 10ہزار مقدمات فوجداری نوعیت کے ہیں 32ہزار اپیلیں زیر التوا پڑی ہوئی ہیں انمیں سے 3324جیل پٹیشنز کہلاتے ہیں جو فوری سماعت اور فیصلے کے متقاضی ہوتے …

Read More »

وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے چترال کے علاقہ عشریت میں سیاحوں کی گاڑی کو پیش آنے والے حادثے پر افسوس کا اظہار

وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے چترال کے علاقہ عشریت میں سیاحوں کی گاڑی کو پیش آنے والے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حادثے میں دو سیاحوں کے جاں بحق ہونے پر لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے سوگوار خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار …

Read More »