تازہ ترین
ڈی پی اومیانوالی سرفراز خان ورک کی خصوصی ہدایت پر محمد رمضان سگو ایس ایچ او تھانہ پپلاں کی کامیاب کاروائی


رتے ہوئے کہاکہ عوام کی جان ومال کی حفاظت کرنا پولیس کی اولین ذمہ داری ہے پولیس جرائم پیشہ عناصر کا قلع قمع کرنے کے لیے ہمہ وقت تیارہے ۔انہوں نے مزید کہاکہ وہ عوام کو انصاف فراہم کرنے میں ہرممکن کوشش کررہے ہیں اور عوام بلاجھجک بغیر رشوت کے اپنے جائز کام کروائیں ۔رشوت خور ملازمین کیلئے پولیس میں کوئی جگہ نہ ہے اور پولیس عوام کی خادم بن کر ان کے جائز کام کرے گی ۔پپلاں کے سیاسی سماجی حلقوں نے ڈی پی اومیانوالی سرفراز خان ورک کاشکریہ ادا کیاہے کہ انہوں نے تھانہ پپلاں میں ایک ایماندار ایس ایچ اومحمد رمضان سگو کو تعینات کیاہے جنہوں نے علاقہ کو امن کا گہوارہ بنادیاہے۔واضح رہے کہ ماہ فروری میں اب تک ایس ایچ او تھانہ پپلاں محمد رمضان سگو نے 23مجرمان اشتہاریوں کو گرفتار کیاہے اور پورے ضلع میں ایس ایچ او تھانہ پپلاں محمد رمضان سگو کی کارکردگی سب سے بہترین ہے