تازہ ترین
اظہار تشکر ۔۔۔۔۔۔انواربیگ وجملہ خاندان گاوں ایژ گرم چشمہ

ہم اپنے اوراپنی فیملی کی طرف سے ان تمام عزیز ، اقارب، رشتہ داروں،دوستوں، سیاسی و سماجی شخصیات سمیت اہل علاقہ بھائیوں اور بزرگوں کے بے حد مشکور ہیں جنھوں نے ہمارے ݮھوٹے بھائی حاجی سرور الدین بیگ منیجر ہوٹل انجگان گرم چشمہ کی وفات کے موقع پر فاتحہ خوانی میں شرکت کٸے یا بذریعہ فون کال سوشل میڈیا ان کے وفات پر تعزیت کی اور ان کے ایثال ثواب کیلئے دعائیں کی،
ہم ان سب کا بے حد مشکور و ممنون ہوں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کیلئے کار خیر و مغفرت کا ذریعہ بنائے، آمین ثم آمین
منجانب:
انور بیگ،داود شاہ بیگ،محمد بیگ،عصمت بیگ،محمد اسلم بیگ وجملہ خاندان گاوں ایژ گرم چشمہ



