تازہ ترین

انتقال پرملال۔ چترال: میاں مقصود علی شاہ کاکاخیل انتقال کر گئے

چترال(نامہ نگار) ریحانکوٹ، چترال کے رہائشی میاں مقصود علی شاہ کاکاخیل طویل علالت کے بعد پشاور میں انتقال کر گئے ہیں۔۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بروز ہفتہ، 11 اپریل 2026 کو نمازِ عصر کے بعد شاہی مسجد چترال میں ادا کی جائے گی، جس کے بعد انہیں آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔
مرحوم کے سوگواران میں میاں محبوب علی شاہ (بھائی) جبکہ بیٹوں میں میاں تحسین علی شاہ، میاں محسن علی شاہ، میاں حسن علی شاہ اور میاں احسن علی شاہ شامل ہیں۔ دیگر عزیز و اقارب میں میاں منیر احمد، میاں سمیر احمد، میاں آصف علی شاہ، میاں جلال الدین، میاں مختار گل، میاں جناب گل، امتیاز احمد لال اور محمد ساجد افضل خان شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button