Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کا 13جنوری 2018کا دورہ چترال ملتوی

چترال(نمائندہ  ) وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کااس مہینے13جنوری کو چترال کا دورہ متوقع تھا،دورے کے دوارن وزیراعظم پاکستان چترال میں گولین گول کے مقام پر106میگاواٹ بجلی گھر کے ایک یونٹ 30(میگاواٹ )بجلی کے افتتاح سمیت گیس پلانٹ کا بھی افتتاح کرنے والے تھے۔انتہائی معتبر ذرائع کے مطابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے اپنا دورہ چترال اس مہینے کے آخری ہفتے تک ملتوی کردیا ہے۔

Related Articles

Back to top button