Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

چترال میں زلزلے کے شدید جھٹکے 14 افراد جان بحق درجنوں زخمی

چترال (ڈیلی چترال نیوز)چترال میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کی گئی جوتین منٹ تک جاری رہی لوگوں میں خوف وہراس کی وجہ سے اپنے دوکانوں اورگھروں سے باہرنکل آئے اور کلمہ طیبہ اوردورد شریف کے ورد کرتے رہے۔چترال کے پہاڑوں سے بڑی پتھر گرنے لگے زلزلے کی وجہ سے ابتدائی رپورٹ کے مطابق چترال ٹاون کے اندر14 افراد جان بحق اوردرجنوں زخمی ہوگئے۔تاہم چھ ہلاکتوں میں تین کی تصدیق نہ ہوسکی جوکہ کوغذی گاؤں سے بتائے جاتے ہیں۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال میں منتقل کیاگیا جن کوطبی امداد جاری ہے جان بحق ہونے والوں میں دخترمحمداقبال دنین اورذیشان بلپھوک شامل ہے ۔چترال کے دوسرے حصوں سے ٹیلی فونی رابطے ختم ہوگئے ہیں۔ڈی ایچ کیو ہسپتال کے تمام ڈاکٹر ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں۔دورش میں تین، چترال ٹاون میں تین اورکوغذی میں چارافراد جان بحق ہوچکے ہیں۔تفصیلات آرہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button