Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

محکمہ تعلیم چترال میں170نئے اساتذہ کی تقرری عمل میں آئی۔

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال)محکمہ تعلیم مردانہ چترال کی طرف سے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق گورنمنٹ پرائمری ،مڈل ہائی اور ہائیر سکینڈری سکولوں میں112پی۔ایس۔ٹیز،41سی،ٹی،7عربک ٹیچرز،7تھیالوجی ٹیچرز(ٹی۔ٹی)اور ڈرائنگ ماسٹرز (ڈی۔ایم)کی تقرری عمل میں آئی۔ان اساتذہ نے این ٹی ایس ٹیسٹ پاس کرکے تقرری کیلئے کوالیفائی کیئے۔محکمہ تعلیم چترال مردانہ چترال کی طرف سے ان کی اسناد کی چھان بین کرکے ان اساتذہ کو مختلف سکولوں میں تقرر کرنے کا حکم جاری کیا گیا۔170اساتذہ کی حالیہ تقرری سے گورنمنٹ بوائز سکولوں میں اساتذہ کی کمی دور ہوگی۔یہ اساتذہ اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں اور اکثریت ماسٹرزڈگری ہولڈرزہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button