437

کرکٹ گراٶنڈ آوی اپر چترال جوانتہائی خوبصورتی اور دلکشی کی انتہا ، قدرتی اسٹیڈیم اور پہاڑوں کی دامن میں واقع

یہ کرکٹ گراٶنڈ انتہائی خوبصورتی اور دلکشی کی انتہا ، قدرتی اسٹیڈیم اور پہاڑوں کی دامن میں واقع ، سڑک کے بلکل نزدیک ، مگر حکومت کی عدم دلچسپی کی وجہ سے بنجر ہو رہا ہیں ۔۔۔

اس گراٶنڈ کی خوبی یہ ہے کہ اگر اس کو صرف ایک دفعہ مرمت کیا جاۓ تو اس میں کسی قسم کی مسائل برپا نہیں ہونگے ۔۔۔
اس گراٶنڈ میں ڈسٹرکٹ لیول تک کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوتا رہتا ہے اور اب بھی جاری ہیں ۔۔
نوجوانان آوی ، اس کرکٹ گراٶنڈ کے اپنی مدد اب کت تحت ہر سال مرمت کرتے ہے اور ٹورنامنٹ کا انعقاد کرکے معاشرے میں غیر ضروری کام کو روکنے کیلے کام کرتے ہیں ۔۔۔۔
ہماری دلی التماس ہے کہ حکومت ، وفاقی و صوبائی وزیر براۓ کھیل، پروجیکٹ ڈائریکٹر جنرل اسپورٹ خیبر پختونخوا، صدر انصاف اسپورٹ کلچر اپر چترال ، اور دیگر تمام عہدیدارون اور نمائندوں ، سے گزارش ہے کہ اس گراٶنڈ پر حکومتی فنڈ مختص کریں اور علاقے میں صحت مند سرگرمیوں کو پروان چڑانے میں مدد کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں