Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

فاروق اعظم کو ضلعی اسپورٹ آ فیسر تعیناتی پرڈسٹرکٹ JIیوتھ چترال اپنی طرف سے مبارک باد پیش کرتے ہیں

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال)ہم فاروق اعظم کو ضلعی اسپورٹ آ فیسر تعیناتی پرڈسٹرکٹ JIیوتھ چترال اپنی طرف سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔اور اُمید کرتے ہیں کہ وہ ضلع چترال کے لئے ایک مخلص اور فرض شناس ڈی۔ایس۔او ثابت ہو گا۔ضلعی صدر جے۔آئی یوتھ وجیہ الدین نے جے،آئی یوتھ چترال کی جانب سے کہا کہ فاروق اعظم ضلع چترال میں کھیلوں کے حوالے سے کافی تجربہ رکھتے ہیں اور اسکی بحیثیت ڈی،ایس،او تعیناتی اک خوش آئنداقدام ہے۔فاروق استاذ ایک جفا کش اور محنتی آدمی ہے انشاء اللہ وہ بطور D.S.O ضلع چترال میں صحت مندانہ سرگرمیوں کو فروغ دینے کے کئے میگا ایونٹس انعقاد کرے گا اوراسپورٹ سیکٹر میں اپنا کردار بھر پور طریقے سے انجام دیتا رہے گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button