تازہ ترین

ریسکیو1122 کی تیراک ٹیم نے جنجریت کے مقام پردریاپارکرتے ہوئے خراب ایکسویٹر میں پھنسے ہوئے دو افراد کو بحفاظت دریائے چترال سے ریسکیو کر لیا

(لوئر چترال) لوئر چترال دروش جنجریت دریائے چترال کو پار کرتے ہوئے ایکسویٹر خراب ہونے کی وجہ سے دو افراد کی ایکسویٹر میں پھنسنے کی اطلاع ریسکیو1122 کو ملی، اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 کی تیراک ٹیم نے خراب ایکسویٹر میں پھنسے ہوئے دو افراد کو بحفاظت دریائے چترال سے ریسکیو کر لیا، معلومات کے مطابق ایکسویٹر دریا پار کر رہا تھا کہ فنی خرابی کے باعث دریا کے بیچ پھنس گیا، ریسکیو1122 کی تیراک ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دونوں افراد کو بحفاظت ریسکیو کرلیا.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button