تازہ ترین
چترال سے سابق ممبرصوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا بی بی فوزیہ پرتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی طرف سے لگائے گئے الزامات بے بنیادثابت

چترال (ڈیلی چترال نیوز) چترال سے سابق ممبرصوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا بی بی فوزیہ پرتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی طرف سے لگائے گئے الزامات بے بنیادثابت ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق 3مارچ 2018کے سینیٹ الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی اوروفاقی ذمہ داروں نے بی بی فوزیہ پرسینیٹ الیکشن میں ووٹ بھیجنے کے الزامات عائدکئے گئے تھے ۔جس کی انہوں نے قانونی دفاع کرتے ہوئے ان کی طرف سے لگائے گئے تمام الزامات بے بنیادثابت کردیا۔اورپی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت نے بھی اعتراف کرلیا۔



