تازہ ترین

چترال پشاور روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند

چترال(نامہ نگار)علاقہ عشریت اور اس کے حدود میں شدید بارشوں کی وجہ سے ندی نالوں میں طغیانی آنے کی وجہ سے چترال ٹو پشاور روڈ ہر قسم کے ٹریفک کے لئے بند ہوا ہے ۔لہذا عوام سے اپیل ہے کہ وہ سڑک کھلنے تک غیر ضروری سفر سے گریز کریں ۔ڈی۔پی۔او لوئر چترال صلاح الدین کنڈی کی خصوصی ہدایات پر ایس۔ایچ۔او تھانہ عشریت قربان پناہ اپنے جوانوں کے ہمراہ ان جگہوں پر پہنچ کر عوام کی مدد کررہے ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button