Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

ریسکیو1122 کے جوانوں قاضی احتشام الحق، رشید احمد اور صادق اللہ کو تیراکی اور ریسکیو آپریشنز بہترین کارکردگی دکھانے پر نقد انعام اور اعزازی شیلڈ سے نوازا

چترال(نامہ نگار)ریسکیو1122 کے جوانوں قاضی احتشام الحق، رشید احمد اور صادق اللچترال(آوازچترال)سیکرٹری ریلیف جناب عبدالباسط کی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 ڈاکٹر خطیر احمد کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ظفرالدین نے ریسکیو1122 کے جوانوں قاضی احتشام الحق، رشید احمد اور صادق اللہ کو تیراکی اور ریسکیو آپریشنز بہترین کارکردگی دکھانے پر نقد انعام اور اعزازی شیلڈ سے نوازا،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ظفرالدین نے ینوں جوانوں قاضی احتشام الحق، رشید احمد اور صادق اللہ کی اپر/لوئرچترال میں بے شمار ڈوبنے کے واقعات اور ریسکیو آپریشنز میں احسن طریقے سے اپنی زمہ داریاں ادا کر نے پر اطمینان کا اظہار کیا، محنت اور لگن سے اپنی زہ داری نبھانے پر ریسکیو1122 کے جوانوں کی حوصلہ افزائی کی اور مستقبل میں اسی طرح اپنی ڈیوٹیاں بھرپور طریقے سے ادا کرنے کی تاکید کی، ریسکیو1122 بلا تعطل اپر/لوئرچترال کے عوام کو ایمرجنسی سہولیات فراہم کر رہی ہے، اپر/لوئرچترال چترال کے عوام سے گذارش ہے کہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں ریسکیو1122 کے ٹول فری نمبر”1122″ پر رابطہ کریں.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button