Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

طارق کریم SPانوسٹی گیشن تعینات

چترال( شہریار بیگ سے) طارق کریم SPانوسٹی گیشن تعینات کر دئیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخواناصر خان دورانی نے SDPOمستوج طارق کریم کو SP انوسٹی گیشن چترال تعینات کی جس نے پیر کے روز با قاعدہ طور پر اپنا چارچ سھنبال لیا ہے۔ طارق کریم وہ پہلے چترالی پولیس افیسر ہیں جس نے ہنگو ٹرننگ سنٹر میں بہتریں پوزیشن حاصل کرکے بحیثیت لاء آفیسر تین سال گزارے۔تفتیش کے شعبے میں چترال پولیس میں اُن کا بڑا نام ہے ۔اُنہوں نے دوران ملازمت جہان بھی تعینات ہوئے ہر جگہ نام کمایا۔چترال کے عوامی حلقوں نے طارق کریم کی بحثیت spانوسٹی گیشن کی تعیناتی کو یہان کے عوام کے لئے نیک شگون قرار دیا ہے۔

ww

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button