تازہ ترین
اے این پی خواتین کے مخصوص نشست پردخترخدیجہ بی بی کو پہلی نمبر پر ترجیح دیکر امیدوار نامزد کرکے چترالی قوم سے سچی محبت کاثبوت دیاہے/سیدعباس علی شاہ

چترال(ڈیلی چترال نیوز)ممبرصوبائی کونسل وچیئرمین ضلعی الیکشن کمیشن عوامی نیشل پارٹی ضلع لوئرچترال سیدعباس علی شانے ایک اخباری بیان میں صوبائی صدر ایمل ولی خان اور پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کا شکریہ کرتے ہوئے کہاہے کہ جنہوں نے خواتین کے مخصوص نشست پردخترخدیجہ بی بی کو پہلی نمبر پر ترجیح دیکر امیدوار نامزد کرکے چترالی قوم سے سچی محبت کاثبوت دیاہے ۔خدیجہ بی بی اپنے خلوص ،حسن اخلاق اور بے لوث خدمت کے ذریعے چترال کی صحیح معنوں میں میں خدمت کریں گئی




