Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے ایک دوروزکے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں پری مون سون بارشوں کی پیشنگوئی کی گئی ہے

پشاور(نامہ نگار)محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے ایک سے دوروزکے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون بارشوں کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔اگلے ہفتے کے دوران بھی ملک میں پری مون سون بارشوں کاامکان ہے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کے پی ،راولپنڈی ،گوجرانوالہ،فیصل آباد،لاہور،ساہیوال،اسلام آباد ،فاٹاکشمیراورگلگت بلتستان میں کہیں کہیں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چندمقامات پرموسلادھاربارش کی بھی توقع ہے۔گذشتہ روزلاہوراورپشاورکاپارہ اکتالیس ڈگری سینٹی گریڈتک پہنچ گیا،اسلام آبادمیں درجہ چالیس ،گلگت سینتیس ،چترال چھتیس،کراچی پینتیس ڈگری سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button