تازہ ترین

وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے چترال کے علاقہ عشریت میں سیاحوں کی گاڑی کو پیش آنے والے حادثے پر افسوس کا اظہار

وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے چترال کے علاقہ عشریت میں سیاحوں کی گاڑی کو پیش آنے والے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حادثے میں دو سیاحوں کے جاں بحق ہونے پر لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے سوگوار خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کی معفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ وزیر اعلی نے حادثے کے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button