Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس نے SRSPکی مالی تعاون سے چترال ٹاؤن کے لئے بینے والی2میگاواٹ گولین ہائیڈل پاؤر پراجیکٹ کا دورہ کیا

چترال(ڈیلی چترال نیوز)کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ نے SRSPکی مالی تعاون سے چترال ٹاؤن کے لئے بینے والی2میگاواٹ گولین (برموغ) ہائیڈل پاؤر پراجیکٹ کا دورہ کیا۔ پراجیکٹس کے مختلف سائیڈز پر ہونے والی کاموں کا جائزہ لیا ۔اس موقع پر انجینئرخادم اللہ بھی موجود تھے ۔انہوں نے گولین (برموغ) ہائیڈل پاؤرپراجیکٹ کے بارے میں کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ اس بجلی گھر کی تعمیر سے چترال ٹاؤن میں پچیس ہزار صارفین مستفید ہوں گے۔ بجلی گھر کی تعمیر سے نہ صر ف چترال کے لوگ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی عذاب سے چھٹکاراپائیں گے بلکہ اس سے ان کی معیشت پر اچھے اثرات پڑیں گے ۔

IMG_4787

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button