بونی ( جمشید احمد)ایس آر ایس پی کی طر ف سے تریچ جیسی دور افتا دہ علا قے کے مختلف دیہا ت تریچ پا ئین ،زوندرانگرام اور وریمون کے مختلف دیہی خواتین تنظیما ت کے 75سے زائد خواتین ممبران میں تین لا کھ روپے کے مالیت کی ا نٹر پرنیوربزنس کٹ تقسیم کی گئیں۔اس مو قع پرایس آر ایس پی کی ویمن ا یمپا ورمنٹ پرو جیکٹ کی ڈسٹر کٹ CLRرا ضیہ میر صا حبہ،SOمنیر ہ صا حبہ اور سو شل مو بئلا ئز ر طا ہر ہ مرا د صا حبہ جبکہ ممبر تحصیل اسمبلی مستو ج علا و الدین عرفی اور چیئر مین TALSOسراج حسین ، معز زئین علا قہ اور خوا تین کی کثیر تعدا د دنے شرکت کیں۔ را ضیہ میر نے ویمن ایمپاور منٹ کے حوا لے سے تفصیلی بات کر تے ہو ئے ایس ۔آر۔ایس ۔پی کے کر دارکی بھی وضا حت کی۔حا ضرین نے خطا ب کر تے ہو ئے تر یچ کی معا شی و معاشر تی حو الے سے ایس آر ایس پی کے کر دا ر کو خراج تحسین پیش کیے اورخو ا تین کے مختلف مسا ئل پر تفصیلی با ت کی گئی۔