Breaking News

Daily Archives: March 29, 2023

تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن لوئرچترال کی خاکروب ملازمین کے گھروں میں قحط کاسماں ہے/محمدکوثر/فضل الرحمن چترالی

چترال(نامہ نگار)مسلم لیگ (ن) چترال کے سب ڈویژنل صدرمحمدکوثرایڈوکیٹ،پاکستان پیپلزپارٹی کے نوجوان رہنماقاضی وقارایڈوکیٹ ،جمعیت علماء اسلام لوئرچترال کے رہنما فضل الرحمن چترالی ،مولاناعبدالسلام اوردوسروں نے کہاکہ تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن لوئرچترال کی خاکروب اسٹاف کے ہڑتالی کیمپ کادورہ کرتے ہوئے کہاکہ گذشتہ چارماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی وجہ …

Read More »

لویر چترال کے سات یونین کونسلوں میں پولیو کے خلاف خصوصی قومی مہم میں 23ہزار 323بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے

چترال (نامہ نگار ) پولیو کے خاتمے کے لئے ضلعی کمیٹی (ڈپیک) کے اجلاس میں بتایاگیاکہ 10اپریل سے شروع ہونے والی افغان بارڈر کے قریب واقع لویر چترال کے سات یونین کونسلوں میں پولیو کے خلاف خصوصی قومی مہم (سب این آئی ڈی) میں 23ہزار 323بچوں کو پولیو کے قطرے …

Read More »

عبید الرحمن سنئیر اڈٹ آفیسر ملٹری اکاونٹس کے عہدے پر فائز ۔

چترال ( محکم الدین ) چترال کے معروف سیاحتی علاقہ ایون تھوڑیاندہ سے تعلق رکھنے والا نوجوان عبیدالرحمن و لد عزیز الرحمن کو منسٹری آف ڈیفنس کے ملٹری اکاونٹس ڈیپارٹمنٹ میں سنئیرآڈٹ آفیسر کا عہدہ دیا گیا ہے۔ عبیدالرحمن پہلے چترالی ہیں ۔جس نے اوپن میرٹ پر یہ عہدہ حاصل …

Read More »

بچوں میں غذائی کمزوری کی بنیادی وجہ غربت نہیں بلکہ شعوراورآگاہی کا فقدان ہے/سنوبرندیم /نگارعلی

چترال (ڈیلی چترال نیوز)آغاخان ہیلتھ سروس چترال کے سنٹرل ایشیاء ہیلتھ سسٹم اسٹرنتھیننگ اِنی شیٹو(CASI) پراجیکٹ کی مالی معاونت سے چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں بچوں کی ابتدائی نشوونما (ای سی ڈی) اورنیوٹریشن کے موضوع پرپانچ روزہ تربیتی ورکشاپ کاانعقاد کیاگیا۔ ورکشاپ میں محکمہ صحت کے لیڈی ہیلتھ سپروائزر،فیلڈہیلتھ …

Read More »

منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاون کے دوران سٹی چترال پولیس کی اہم کامیابی

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخواہ اختر حیات خان اور ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ناصر محمود ستی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ڈی۔پی۔او لوئر چترال اکرام اللہ کی براہ راست نگرانی میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل سٹی چترال جمال شاہ کی سربراہی میں ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی …

Read More »

رمضان المبارک کی اہمیت و فضیلت ۔۔۔۔۔مولانا عبد الحی چترالی

رمضان المبارک بڑی ہی برکتوں، سعادتوں اور نعمتوں والا مہینہ ہے۔ اللہ تعالی نے جو برکتیں اور سعادتیں اس بابرکت مہینے کے ساتھ خاص فرمائی ہیں وہ کسی اور مہینے کے ساتھ خاص نہیں ہیں نیز جو برکتیں اس مقدس مہینے کے اندر کئے جانے والے نیک اعمال کے ساتھ …

Read More »

اپر چترال بینظیرانکم سپورٹس پروگرام خواتین مستحقین کا رقم کی عدم وصولی کے خلاف احتجاج اور اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر کے سامنے اختجاج اور دھرنا۔

بونی(جمشیداحمد) اپر چترال کے مختلف علاقوں کے بینظیر انکم سپورٹس پروگرام سے فاٸدہ اٹھانے والا مستحقین خواتین متعلقہ دفتراور متعلقہ ریٹلرز سے پیسوں کی عدم وصولی اور رقم نہ ملنے پر اج اپر چترال کے ہیڈکواٹر بونی میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا بینظیر انکم سپورٹس کے دفتر میں احتجاج کے …

Read More »