Daily Archives: June 24, 2023

شہری کی شکایت پراسسٹنٹ کمشنر لوئرچترال محمدعاطف جالب نے بائی پاس گولدورچوک میں انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ ریٹ لسٹ کےخلاف ورزی کرنے والے دوکاندارکاجرمانہ

چترال(ڈیلی چترال نیوز) شہری کی شکایت پراسسٹنٹ کمشنر لوئرچترال محمدعاطف جالب نے بائی پاس گولدورچوک میں انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ ریٹ لسٹ کو یکسر طور پر نظر انداز کرکے بغیر ناپ تول کے من مانے ریٹ پر مرغی فروخت کرنے والے دوکاندارکوجرمانہ کرتے ہوئے کہاکہ عوام کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کاگھیراتنگ کیاجائے گا۔ کسی صورت کوئی معافی …

Read More »

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرلوئرچترال محمدعرفان الدین ڈپٹی کمشنراپرچترال تعینات

چترال(ڈیلی چترال نیوز)ڈپٹی کمشنراپرچترال محمدخالدزمان (پی ایم ایس گریڈ19 )کوتبدیل کرکے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرلوئرچترال محمدعرفان الدین (پی ایم ایس گریڈ18 ) کوڈپٹی کمشنراپرچترال تعینات کردیاگیا۔محمدعرفان الدین کاتعلق دروش لوئرچترال سے ہے۔جواس سے پہلے بھی بحیثت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپرچترال رہ چکے ہیں ۔عرفان الدین ایک فرض شناس آفیسر ہےانہوں نے بطوراے ڈی سی جنرل اپراورلوئرچترال میں شاندار اور قابل تعریف …

Read More »