Breaking News

Daily Archives: June 26, 2023

آغاخان ایجنسی فارہابیٹاٹ ریشن آڑیان کے مومقام پر دریائے یارخون کے زمینی کٹاؤ کی روک تھام کیلئے حفاظتی پشتے اور بندتعمیر کرکے لوگوں کے مکانات اورزراعی زمینات محفوظ کرلی/عمائدین ریشن

چترال (ڈیلی چترال نیوز) (ر)ہیڈماسٹرمحمدمرادیبگ ،ریٹائرڈ صوبیدارمیجرمیربہادرخان ،سابق وی سی ناظم شہزادہ منیر،میرگل اوراہلیاں راغین ،اڑیاں ریشن نے آغاخان ایجنسی فار ہا بیٹاٹ کے ذمہ داران کاشکریہ اداکرتے ہوئے کہاکہ آکاہ مشکل کی گھڑی میں ریشن کے متاثرین کے مکانات اورزرعی زمینات دریائے یارخون سے بچانے کے لئےبروقت کاروائی کرتے …

Read More »

اشرافیہ کے جبڑوں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پروفیسر رفعت مظہر

علامہ اقبالؒ نے فرمایا دستِ دولت آفریں کو مُزد یوں ملتی رہی اہلِ ثروت جیسے دیتے ہیں غریبوں کو زکات یہ زکات ہی تو ہے جو ”سلطنتِ پنجاب“ نے حاتم طائی کی قبر پر لات مارتے ہوئے پینشنرز کو دینے کا اعلان کیا۔ بہتر ہوتا کہ پنجاب حکومت 5 کی …

Read More »

داد بیداد…برف کاپگھلنا… ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی

پہا ڑی علا قوں کی مر بوط ترقی کے بین لاقوامی مر کز (آئی سی موڈ)نے جدید سائنسی تحقیق کے نتا ئج کو شائع کیا ہے ICIMODکی اس تحقیق میں خبر دی گئی ہے کہ برف کاپگھلنا شروع ہوا ہے یہ انگریزی اور اردو محا ورے کا برف پگھلنا نہیں …

Read More »