Daily Archives: June 3, 2023

ضلعی انتظامیہ لوئرچترال کی جانب سے ڈسٹرکٹ پولو ٹورنامنٹ پولوگراونڈ لوئرچترال میں باقاعدہ آغاز ہوگیا ۔جو17جون 2023تک جاری رہے گا

چترال (ڈیلی چترال نیوز)ضلعی انتظامیہ لوئرچترال کی جانب سے ڈسٹرکٹ پولو ٹورنامنٹ ہفتہ کے روزپولوگراونڈ لوئرچترال میں باقاعدہ آغاز ہوگیا ۔جو17جون 2023تک جاری رہے گا۔ ڈپٹی کمشنرلوئر چترال محمد خان نے چترال پولوگراؤنڈ میں گیند پھینک کر ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔اس موقع پرسرکاری افیسران ملکی سیاح اورتماشائیوں کی جم غفیرموجودتھی۔ ٹورنامنٹ میں پولو کی 62 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں …

Read More »

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان چالاک بننے کے چکروں میں غلط چال چل کر سیاسی جال میں بری طرح پھنس چکے ہیں۔ بہت جلد گلگت بلتستان کے عوام بھی ان سے یوم نجات منائیں گے سیکرری اطلاعات پی پی پی سعدیہ دانش

گلگت (نامہ نگار) پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سکریٹری اطلاعات و رکن اسمبلی سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت گندم بحران کے خاتمے کے لئے سنجیدہ نہیں ہے۔ وفاقی حکومت نے بجٹ میں اضافہ کیا تو انہوں نے کوآرڈینیٹرز بھرتی کئے۔ وزیر اعلیٰ نے گلگت بلتستان کے وسائل پہلے زمان پارک پر خرچ کئے اب اپنی کرسی …

Read More »