Breaking News

Daily Archives: June 8, 2023

لواری ٹنل کے قریبی علاقے عشریت کوچھان گول میں ٹریفک حادثہ، 8افراد جان بحق، 17زخمی

چترال (نمائندہ )جمعرات کے روز دوپہر کے وقت اپر دیر سے چترال کے گاؤں دمیل نسار آنے والی ڈاٹسن گاڑی کو لواری ٹاپ کے نواحی گاؤں عشریت میں کوچھان گول کے مقام پر حادثہ پیش آنے سے دو بچوں سمیت 8افراد جان بحق اور 17فراد زخمی ہوگئے جن میں چارکی …

Read More »

آل پاکستان جوڈیشل ایمپلائز ایسوسی ایشن (APJEA)لویر چترال نے مہنگائی میں ہوش ربا اضافے کے تناسب سے تنخواہوں میں کم از کم 100فیصد اضافے کا مطالبہ

چترال (نامہ نگار ) جمعرات کے روز آل پاکستان جوڈیشل ایمپلائز ایسوسی ایشن (APJEA)لویر چترال نے مہنگائی میں ہوش ربا اضافے کے تناسب سے تنخواہوں میں کم از کم 100فیصد اضافے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا جس سے ایسوسی ایشن کے صدر فضل نبی، جنرل سیکرٹری عبدالعلیم، فنانس …

Read More »

چترال سے تعلق رکھنے والے فٹ بال کے میدان میں قومی افق پر پہنچنے والے تین کھلاڑیوں اور چترال کے پولو لجینڈ شہزادہ سکندر الملک کے اعزاز میں استقبالیہ کا اہتمام

چترال (ڈیلی چترال نیوز ) ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن چترال کے زیر اہتمام مقامی ٹاؤن ہال میں چترال سے تعلق رکھنے والے فٹ بال کے میدان میں قومی افق پر پہنچنے والے تین کھلاڑیوں اور چترال کے پولو لجینڈ شہزادہ سکندر الملک کے اعزاز میں استقبالیہ کا اہتمام کیا …

Read More »